کراچی میں روزانہ خون کی ھولی کھیلی جارھی ھے۔ رضا حیدر کو لینڈ مافیہ، اسلحہ مافیہ اور منشیات فرشوں نے مارکر کراچی میں نفرتوں جو دیوار کھڑی کی ھے اس نے ۷۰ سے زیادہ معصوم انسانوں کی جان اور اربوں روپوں کی املاک کو نقصان پھنچایا ھے اور یہ سلسلہ نہ جانے کب تھمے گا اس کا کسی کو معلوم نھیں۔ سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے ساتھ الجھا کر لینڈ مافیہ ، اسلحہ مافیہ اور منشیات فرشوں کے سرپرست وہ گھناونہ کھیل رھے ھیں جس سے پاکستان کوڑی کوڑی کا محتاج ھوجاے ۔یہ ایک کھلی حقیقت ھے کہ ان سب کو طالبان اور ان تمام کلادم دھشت گرد جماعتوں کی سرپرستی حاصل ھے جن کا مقصد کراچی جو کہ پاکستان کا اقتصادی ھب ھے اور پاکستان کی معشیت کا پھیہ کراچی کے امن سے ھی مشروط ھے۔جب ایک طرف پاکستان سیلاب کے طوفان سے دوچار ھے اور اربوں روپوں سے زیادہ نقصان کا تخمینہ لگایا جارھا ھے دوسری طرف کراچی کو قتل غارت سے مفلوج کرکے پاکستان کو وہ نقصان پھنچایا جارھا ھے جو پاکستان کی کمر توڑ دے گا۔ یہ ھی پاکستان کے دشمنوں کی چال ھے۔شاھی سید اپنی شیخ چلی طبعت اور غلط حرکتوں کی وجہ سے ایک متنازہ کردار بن گیا ھے جو عوامی نیشنل پارٹی کے لیے بھی بدنامی کا باعث بن رھا ھے لھذا عوامی نیشنل پارٹی کے اعلا عھداران کو ایسے بدنام اور ناعاقبت انسان کو کراچی جسیے حساس شھر کی نمایندگی سے فوری طور پر فارغ کردینا چاھیے۔ پاکستان اب کسی طور پر نفرت کی سیاست کا متحمل نھیں ھوسکتا یہ بدنام اور ناعاقبت انسان جب بھی بولتا ھے لیسانیت کا لبادہ اوڑ کر نفرتوں کا پرچار کرتا ھے۔ جب کراچی سب کا ھے تو سب کو کراچی کی اور اس میں رھینے والے ھر انسان کی حفاظت کا خیال رکھنا ھوگا۔کراچی وہ پیارا شھر ھے جو ھر پاکستانی کا ھے۔ جو پاکستانیوں کو قوموں میں اور فرقوں میں باٹنے کی بات کرتا ھے وہ پاکستان کے دشمنوں کا دوست تو ھوسکتا ھے پاکستان کا نھیں اور نہ اپنی قوم کا بھی۔ پختون قوم کو لڑای اور نفرتوں کا درس دینے والانہ تو اپنی قوم سے مخلص ھے اور نہ اپنی پارٹی کا خیر خواہ ھے۔ اج جب پورہ پختون خواہ صوبہ مصبت کا شکار ھے ایسے میں کراچی میں مقیم پختوں بھاییوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے صوبے میں ای ھوی پریشانی کو دور کرنے کے لیے مالی اور ھر طرح کی معاونت کرنے کے بجاے انکوں پاکستان کے دشمنوں کے بچھاے ھوے جال میں الجھاکر رکھنے والا دوست نھیں ھوسکتا۔ کراچی کے حالات پر اعلی عدلیہ سوموٹو ایکشن لے کر تمام قتل غارت گری میں ملوث افراد کو بلاتفریق انصاف کی عدالت میں کھڑا کرے تاکہ بے گناہ انسانوں کے قاتلوں کو سخت سے سخت سزا ملے۔ معاشرے میں امن امان جب ھی قایم ھوسکتا ھے جب انصاف فوری ھو اور سزاوں پر عمل درامد جلد سے جلد ھو۔
Comments
Hello!
Hello!
مئی آپ کی زندگی پر موسم باقی اس کی برکتیں ،
میں یہاں آپ کو اس ویب سائٹ کا (www.urduarticles.com) اور منتخب
تم میں دلچسپی. میرا نام bernetta ہے. میں آپ کے ساتھ اچھے تعلقات میں کرنا چاہتے ہیں
اور ہو جائے زندگی کے لئے حقیقی شریک کے طور پر خود کو تلاش کر سکتے ہیں. براہ مہربانی بھیجیں
میرا ان باکس میں اپنا ای میل ایڈریس اور نہ سائٹ براہ مہربانی
) اس ای میل adderss (bernettakoroma@yahoo.com کے ساتھ
اگر آپ دلچسپی محسوس رابطہ کے ذریعے مجھے لکھنا.
تو میں نے کہ تم میری تصویر بھیج دیں گے
(فاصلے یا رنگ یاد اہمیت رکھتے ہیں لیکن محبت کے معاملات زندگی میں بہت کچھ نہیں کرتا)
میں ایک اچھا دیکھ کر آپ کی طرف سے جواب دینے پر بہت خوش ہوں گے
میرے دل سے شکریہ ؛
محبت میں تمہاری ،
bernetta bernettakoroma@yahoo.com ()
=============================
Hello!
May the blessings of the season rest upon your life,
I found you here ON this site (www.urduarticles.com) and picked
interest in you. My name is bernetta. I wish to be in good relationship with you
and may be discover ourselves as real partners for life. Please send
your email address in my inbox and not site please
With this email adderss (bernettakoroma@yahoo.com)
If you feel interested write me through the contact.
so that i will send you my pictures
(Remember the distance or colour does not matter but love matters alot in life)
I will be happy to seeing a good responds from you
Thanks from my heart;
Yours in love,
bernetta (bernettakoroma@yahoo.com)