’’ بابا!وہ ہم پر آگ پھینک رہے ہیں ۔دیکھو بابا! میرے بازو سے خون نکل رہا ہے۔اس میں آگ بھی بھر گئی ہے۔لگتا ہے کہ میں اس آگ میں جل جاؤں گی۔ میرے ساتھ میری سہیلیاں بھی ہیں ،ہماری استانیاں بھی ہیں ۔
ہم سب پیاسے ہیں اور آگ میں جل رہے ہیں ۔بابا! ہمیں پانی پلادو۔۔۔بابا! ہمیں بچالو۔۔۔بابا! مجھے بچالو۔بابا۔۔۔بابا۔۔۔بابا‘‘ (اس کے بعد اک لمبی چپ اور تیز ہوا کا شور)۔
یہ وہ چیخیں ہیں جو ایک باپ کے لاشعور میں سر ٹکراتی پھررہی ہیں ۔اس باپ کا شعور مر چکا ہے اور اب وہ محض ایک الجھا ہوا لاشعور ہے جس میں آنسوؤں اور چیخوں سے گتھا ہوا ایک لاوا بھرا ہے۔یہ لاوا دماغ سے نکل کر پھیلنے اور سارے میں آگ لگانے کیلئے بیتاب ہے۔باہر کا راستہ نہ ملنے پر یہ پگھلی ہوئی آگ ایسا لاوا اس کے وجود کو چاٹے جا رہا ہے۔وہ ایک طیش کے عالم میں اپنے دماغ کو اس لاوے سے خالی کرنا چاہتا ہے تاکہ اسے سکون مل سکے لیکن وہ بے بس ہے ، وہ نہیں جانتا کہ کیا کرے ۔اپنی معصوم بچی کے بے گناہ خون کا کس سے حساب لے؟۔ میں بھی اس خط کو پھاڑ کر پھینکنا چاہتا ہوں ۔ اس میں فاسفورس سے سلگتے ہوئے چھرے بھرے ہیں اور میرے ہاتھ جل رہے ہیں ۔اس میں وہ سچائی لکھی ہے جس کی میں تاب نہیں لا سکتا ، میں کیا کوئی پتھر بھی اس آگ کی تپش برداشت نہیں کرسکتا۔
یہ ایک خط ہے جو میرے سامنے پڑا ہے۔اس خط کو کاغذ کے ایک دستے پر لکھا گیا ہے جو عموماً بچے چھٹیوں کا کام کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔ کچھ پتا نہیں چلتا کہ36 صفحات پر مشتمل اس خط کا مخاطب کون ہے اور اسے لکھنے والے کا کیا نام ہے۔بہت مغز کھپانے کے باوجود یہ عقدہ نہیں کھلتا کہ جس نے یہ خط لکھا وہ کہاں رہتا ہے اور اس نے یہ خط مجھے کیوں بھیجا۔اسے نہایت باریک اور الجھی ہوئی لکھائی میں تحریر کرنے کی کوشش کی گئی ہے یوں کہ چھوٹے چھوٹے الفاظ ایک دوسرے میں گھسے جاتے ہیں ۔انہیں الگ الگ کرکے پڑھنا ایک کار دارد ہے ۔میں بھی اس خط کو جو سرسری طور پر دیکھے سے ہی کسی ہوش و حواس سے گریزاں شخص کا ہذیان دکھائی دیتا ہے ، ایک نظر دیکھ کر ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتا لیکن مجھ سے یہ نہیں ہوسکا۔اس خط میں کچھ ایسا تھا جس نے مجھے مجبور کردیا کہ میں اپنی سماجی مصروفیات کو ایک طرف ڈال کر اس کے الجھاوے میں الجھ جاؤں ۔یہ خط شروع سے آخر تک ایک کہانی پر مشتمل ہے لیکن ایسی کہانی جو تجرید کی خاردار جھاڑیوں میں بری طرح سے الجھی ہوئی ہے۔ کئی دنوں کی دماغ سوزی کے بعد میں مشکل سے اس کے آٹھ دس صفحات پڑھنے اور اس میں د رج رطب و یابس کی گہرائی میں اترنے میں کسی حد تک کامیاب ہوسکا ہوں ۔ میں آنسوؤں
میں بھیگی اور خون میں لتھڑی اس کہانی کی دہلیز پر کھڑا ہوں اور اس دہلیز کے پار انسان کا مقدر کھڑا مجھے اپنی طرف بلا رہا ہے۔
اس کہانی کا راوی ضلع راولپنڈی کے کسی نواحی گاؤں سے تعلق رکھتا ہے۔ خط کے مندرجات سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کبھی دوسرے انسانوں کی طرح معمول کی زندگی بسر کیا کرتا تھا۔یہ شخص جس کا کوئی چہرہ اور کوئی نام نہیں ہے اپنی نارمل زندگی میں معقول حد تک پڑھا لکھا تھا اور اسلام آباد کے کسی سرکاری محکمے میں کلرک تھا۔وہ جس محکمے میں تھا وہاں ہر کام کے ریٹ مقرر تھے ۔جائز کام کے ریٹ الگ تھے اورنا جائز کے الگ۔محکمے کے عملے نے خود کو ضمیر کی مار سے بچانے کیلئے رشوت کا نام کمیشن رکھ چھوڑا تھا۔اس کمیشن میں اوپر سے نیچے تک سب لوگ حصہ دار تھے سوائے اس اہلکار کے جو ہماری کہانی کا راوی ہے۔وہ رزق حلال پر بے لچک یقین رکھتا تھا ۔اپنی اصول پسندی کے باعث وہ اپنے دفتری ساتھیوں کی نفرت اور تحقیر کا نشانہ بنا کرتا تھا ۔اسے اپنی طرح کا بننے پر مجبور کرنے کیلئے اس کے افسر اس کے ساتھ سختی سے پیش آتے ۔اس پر اضافی کام کا بوجھ ڈال دیا جاتا اور اس کی اے سی آر خراب کردی جاتی تھی۔اس کی بیوی اور سسرالیوں کی دانست میں بھی وہ کچھ ایسے ہی سلوک کا مستحق تھا۔ان کے خیال میں و ہ پتھر کے زمانے کی اخلاقیات پر کاربند رہ کر اپنے بچوں کے ساتھ دشمنی کا مرتکب ہورہا تھا۔ لیکن وہ اس پر بھی خوش تھا کہ ایمانداری کی یہ قیمت اس کی دانست میں کچھ زیادہ نہیں تھی۔
اس کے چھ بچے تھے اور تنخواہ؟اتنی قلیل تنخواہ کہ بچوں کی روٹی بھی پوری نہ ہو ، تعلیم کا کیا سوال؟ ۔ اس کی بڑی بیٹی کی عمر آٹھ نو برس رہی ہوگی،چند سال اور گذرتے کہ شادی کی فکر سر پر سوار ہوجاتی۔اس کی موت سے دو سال پہلے اس نے اسے جامعہ حفصہ میں داخل کرا دیا تھا کہ بوجھ کچھ تو کم ہو،مستقبل کی ہولناکیوں سے چھٹکارے کی کوئی سبیل تو ہو۔جامعہ حفصہ میں کم از کم نوے فیصد بچیاں ایسی تھیں جو اپنے ماں باپ کیلئے بوجھ تھیں ۔ان کیلئے ترجیح مذہبی تعلیم نہیں بلکہ اس بوجھ سے چھٹکارہ حاصل کرنا تھا جس کی موجودگی میں وہ شاہراہ حیات پر دو قدم چلنے سے بھی معذور تھے۔
اور پھر اس دن کا تاریک سورج طلوع ہوا جب اسلام آباد کے مکینوں نے کھلی آنکھوں آگ اور خون کا کھیل دیکھا۔وہاں کیا ہوا، کیا نہیں ، کبھی کوئی نہ جان پائے گا۔ لیکن وہ چیخیں ، وہ فریادیں ،وہ دہائی دیتی معصوم پکار ’’ بابا! مجھے بچالو۔۔۔‘‘
آوازیں کبھی نہیں مرتیں ، ہوا کی مہربان آغوش میں سمٹ جاتی ہیں اور اجتماعی لاشعور کی تہہ میں چھپ کربیٹھ جاتی ہیں ۔ہمارے راوی نے بھی اپنی بیٹی کی کوئی فریاد نہیں سنی،کوئی چیخ ، کوئی حال دہائی اس تک نہیں پہنچی لیکن ہواؤں نے اسے سب کچھ بتادیا اور اس نے شعور کی دنیا سے اپنا ناطہ توڑ لیا۔اس نے لکھا ’’میں دن رات چلتا رہتا ہوں ۔جب میرے پاؤں پتھرا جاتے ہیں اور آنکھیں بند ہوجاتی ہیں تو کہیں گر کر سورہتا ہوں ۔میں چلتا رہتا ہوں کہ میں چلنے پر مجبور ہوں ۔میں جب بھی تھک کر بیٹھتا ہوں تو میری بیٹی کی فریاد میرے دل کو کاٹنے لگتی ہے۔’’بابا! میں پیاسی ہوں ، مجھے پانی پلاؤ۔بابا! میں جل رہی ہوں اور مررہی ہوں ۔جلدی آؤ بابا! مجھے بچالو۔‘‘
فاسفورس کی آگ میں لپٹی ہوئی اس کی بچی جس کو اس نے بوجھ جان کر مدرسے میں ڈال دیا تھا کہ نان جویں میں ایک حصہ تو کم ہو،اس کے دوسرے بچے تو پیٹ بھر کر کھاسکیں ،شعلوں کا کفن پہنے اس کے تعاقب میں ہے۔وہ اس کی ان سنی فریادوں کی تاب نہیں لاسکتا ۔وہ چلتا رہتا ہے کہ کہیں دور نکل جائے لیکن اس کیلئے کوئی راستہ نہیں ، دائروں کا الجھاؤ ہے اور زمین کا دامن اس کیلئے تنگ ہوچکا ہے۔اسے قدم قدم چلتے رہنا ہے اور لمحہ لمحہ مرتے رہنا ہے۔
اس کا الجھا ہوا بے ربط خط جو جانے اس نے مجھے کیوں بھیجا تھا، میرے دماغ کی چولیں ہلائے دیتا ہے لیکن میں اس آخر تک پڑھنے پر مجبور ہوں کہ میں ایک کہانی کی دہلیز پر کھڑا ہوں اور اس دہلیز کے پار انسان کا ازلی مقدر مجھے اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔کوئی یہ خط میرے ہاتھ سے چھین لے، میرے ہاتھ جل رہے ہیں ۔میں اس خط کو مزید پڑھنے کی تاب نہیں لاسکتا۔میں اس کہانی سے نظریں نہیں ملا سکتا جو انسان کا ازلی مقدر ہے۔یہ مقدر جو ایک بے رحم معاشرے نے جانے کتنے کچلے اور بھوسے کی طرح کھائے ہوئے انسانوں پر مسلط کررکھا ہے۔

Bookmark Site
Comments
bSxuMybBPOtsmW
wA36Uz rhjdwmmqmrku, [url=http://kdczytxfdjij.com/]kdczytxfdjij[/url], [link=http://hnjcgvrfmjom.com/]hnjcgvrfmjom[/link], http://wakogmexqdys.com/
pOuZoaKDTc
QZXnCX odaiydawwqqe, [url=http://pxbwzangqvbi.com/]pxbwzangqvbi[/url], [link=http://rlfjjgzjhjkp.com/]rlfjjgzjhjkp[/link], http://nimgfrhgkncp.com/
vsGBDWINViVVtiSBbt
xJzo0K jdpiuqmomtbu, [url=http://trpommruehlj.com/]trpommruehlj[/url], [link=http://lnkvjnlzhztg.com/]lnkvjnlzhztg[/link], http://bcbeiwmeylwj.com/
snrPWfQBTEuefMhfhjl
MLzToc jpuhyzluzbct, [url=http://udyhxciemgwv.com/]udyhxciemgwv[/url], [link=http://ubqkctulgadm.com/]ubqkctulgadm[/link], http://lrcgelxtlsgk.com/
xrkchKzzzSuGazbIYp
wverberlkwebve order ortho tri-cyclen online order biaxin online order parlodel online order diarex online order avapro online order chloromycetin online order beclovent online buy cheap gyne-lotrimin online buy cheap verapamil online order cozaar online buy cheap albenza online buy cheap vasotec online order aciphex online buy cheap lanoxin online buy cheap zestoretic online
hebDJrCqzbegR
ljkhqwegoqwekf order norimin online buy cheap cardizem online order calcium carbonate buy cheap glucotrol online order synthroid online buy cheap imuran online order diflucan online buy cheap persantine online order metoclopramide online buy cheap karela online clic buy cheap voltarol online order finasteride online order aricept online order albenza online order zelnorm online order zanaflex online
UzbJZuVEsiUV
lkgerpowefknre order zantac online buy cheap danocrine online order gestanin online buy cheap hyzaar online buy cheap tegretol online buy cheap imuran online buy cheap shoot online order effexor online order maxalt online order nizoral online order lariam online order lipitor online buy cheap grifulvin online order viagra oral jelly online order clarinex online order vytorin online buy cheap biaxin online order amoxil online order duricef online
vOUkmTLvgm
rvoiewrqjierve BUY CHEAP GLUCOPHAGE ONLINE BUY CHEAP TADALIX SX ONLINE
aWYmSiVXZwWaxXhsJ
kqwervhyxdqwef best diet pills free ringtones
UahTBoEgKNhPslFkSKt
kljweflkjwevfk online gambling casinos best rated online casinos discount auto insurance
QKNRmQJKKLVSYETOnC
efgerwthmrther order cialis online replica designe
wzxmOSDYQbtxUsNr
efgerwthmrther order soma online buy flexeril online
WKJWpgqpiVxXFk
regergdfasdgaf buy cheap lamictal online uy cheap serophene online order maxolon online
OkzmbpqkNLaMyGwRL
qrbnerbnwerkjv buy cheap stromectol online! order stromectol online buy cheap acne-n-pimple cream online! order acne-n-pimple cream online buy cheap cozaar online! order cozaar online
clTWqBBBIm
rvoiewrqjierve buy cheap cordarone online buy cheap mestinon online order tramadol online
nmOxlSetEZCfbCLcrR
lkgerpowefknre online slots free motorola ringtones sprint ringtones 2493 buy cheap clomid online fioricet generic fioricet online order propecia online order xenical online play blackjack for free online bingo adipex order tramadol online diazepam online buy cheap ultram online buy cheap doxycycline online diet pills 2460 bad credit loans
PEXkrdhBTbhZuBq
glkewrbnwerbwe party poker buy cheap female viagra online nokia ringtones buy cheap lexapro online no deposit casino bonus download polyphonic ringtones play casino games no deposit casino play texas holdem play black jack play blackjack for free order lamisil online free online slot machines buy cheap clomid online student loans
AxWupbQIUDlTdDeH
lkgerpowefknre video poker buy cheap glucophage online cingular ringtones casino gambling order propecia online order effexor online play roulette free on generic adipex xanax custom poker chips buy cheap cialis online order didrex order acomplia online custom poker chips lortab without prescription! top best onli ambien bad credit home loans buy lortab online
bIOePpipcA
ljkhqwegoqwekf ambien download free motorola ringtones 2442 casino games buy cheap biaxin online order soma online texas holdem free internet blackjack buy cheap abana online ativan online without prescription 2408 best online gambling 2418 download free ringtones free online blackjack 2386
nMdLcwAreqQVYWFJd
kldhfleigqwflg ORDER LANOXIN ONLINE ORDER RISPERDAL ONLINE BUY CHEAP AMOXIL ONLINE ORDER ZEBETA ONLINE BUY CHEAP SUMYCIN ONLINE BUY CHEAP LOTRISONE ONLINE ORDER SEROQUEL ONLINE BUY CHEAP STROMECTOL ONLINE ORDER CLARITIN ONLINE BUY CHEAP ZYBAN ONLINE BUY CHEAP URISPAS ONLINE BUY CHEAP ZITHROMAX ONLINE ORDER ALDACTONE ONLINE ORDER MAXALT ONLINE BUY CHEAP FEMALE VIAGRA ONLINE ORDER SELSUN ONLINE
HFDeJnNRHHp
wverberlkwebve order zantac online order periactin order famvir online buy cheap sarafem online order flovent online buy cheap viagra oral jelly online order trecator-sc buy cheap viagra caverta online order ilosone online order himplasia buy cheap evecare online order clomid online order lipitor online order lopid online order norvasc online order benemid
tMZZeBdQgDXCSYPrt
kljweflkjwevfk buy cheap norplant online! order norplant online buy cheap skelaxin online! order skelaxin online buy cheap actoplus met online! order actoplus met online buy cheap antabuse online! order antabuse online buy cheap rumalaya online! order rumalaya online buy cheap viagra oral jelly online! order viagra oral jelly online buy cheap rulide online! order rulide online buy cheap pilagan online! order pilagan online buy cheap exelon online! order exelon online buy cheap trandate online! order trandate online buy cheap effexor online! order effexor online buy cheap atropisol online! order atropisol online buy cheap testosterone online! order testosterone online buy cheap mestinon online! order mestinon online buy cheap synthroid online! order synthroid online
tTkkaOrAlFhfhJN
wverberlkwebve order sumycin online order xenical online order sinequan order elimite online buy cheap levoxyl online buy cheap tylenol online order glucotrol online order zyban online order floxin online buy cheap pletal online order shoot online buy cheap zetia online order accutane online buy cheap colchicine online order augmentin online order styplon online order himcolin online order aceon online
svUnjNSCtjQIFg
qrbnerbnwerkjv
BBxTBNYHfkbHMDbbCl
ljgkqjewrghjwe celexa online purchase nexium ultram online
LccLFLZdBvYMS
lkgerpowefknre
bpyskEzbuYKFxq
lkgerpowefknre
EhQeMsqjqFfm
qrwgkljhasdfas
kEeXtYTWYBzbOuRkag
fwqlkeilquewfl xanax online order finasteride order phentermine purchase ultram buy lipitor cheap tylenol cheap acomplia lexapro online order prozac buy tramadol cheap clomid cheap xanax prednisone cheap diet pills order meridia buy ambien
zuhaQFHQKGdUsIRWt
efgerwthmrther
yMDIoQtHdxNyNIUW
wlgwergblkijle order tramadol purchase meridia cheap lorazepam
dFSfMlhXVqoTnu
rvoiewrqjierve valium obenix prozac online order accutane frontal cheap lamisil ultram no prescription purchase diflucan purchase codeine cheap ativan order glucophage generic tylenol cheap didrex discount lexapro buy hoodia generic celexa buy finasteride buy flexeril order valium
wusbvVtRvfnhqR
wverberlkwebve order xanax buy diazepam prevacid purchase lipitor propecia acomplia order vicodin adipex hoodia codeine effexor cheap fosamax buy lortab purchase diet pills purchase celexa buy female viagra cheap cialis
FuMTgkKCDDQ
qrbnerbnwerkjv generic tramadol purchase meridia purchase adipex
FDuaIgHznWEixylsA
ljgkqjewrghjwe prevacid online generic diflucan buy ultram generic aceon buy prozac generic glucophage purchase clomid hoodia kolikodol generic prednisone discount lamisil purchase meridia purchase temesta vicoprofen paxil online butalbital order cialis
AGsvsIuPOR
ljgkqjewrghjwe tussionex fastin
UEwCTohvpmOInsMKR
regergdfasdgaf kinax finasteride no prescription diazepam no prescription generic phentermine prevacid online tylenol online order acomplia cheap aceon buy diazepam order biaxin effexor online dihydrocodeinone generic prednisone purchase lamisil discount doxycycline sibutramine temesta no prescription ativan online cheap lortab
iUbjichXfTEw
kljweflkjwevfk clomid online buy tramadol purchase biaxin
rNJfVTChDhBtIzGqdpR
regergdfasdgaf finasteride online discount valium purchase amoxicillin cheap lipitor propecia no prescription acomplia no prescription zithromax cheap viagra cheap clomid purchase codeine biaxin no prescription doxycycline online acomplia soma hypnogen cheap cialis
eOlzrBurBYUl
qweqwekfqwljke lexapro no prescription lipitor online
wFahXLKyFgWYAF
qrwgkljhasdfas cheap valium order diflucan buy propecia discount aceon cheap vicodin phentrol zithromax no prescription discount flexeril buy xenical buy hoodia buy valium buy prednisone buy meridia order lorazepam lorazepam online discount paxil order female viagra butalbital stilnoct
NlzBTJJSdPEsm
efgerwthmrther order diazepam buy amoxicillin buy didrex cheap propecia cheap acomplia purchase nexium vicodin prozac online purchase clomid buy xenical cheap hoodia buy effexor cheap lamisil purchase levitra order diet pills
iMcHIFHkkYpJWMb
wlgwergblkijle cheap viagra buy fioricet
fTzsKjTsHHAyA
kljweflkjwevfk xanax online order prevacid diflucan buy nexium vicodin online accutane online order glucophage cheap lexapro cheap zithromax order clomid buy xenical purchase diazepam cheap effexor buy lortab lamisil diet pills online purchase celexa lorazepam purchase cialis
DJClTNJdpksCGEuSoK
ByLshd rebzgdvhwmbv, [url=http://pklflsfxazdb.com/]pklflsfxazdb[/url], [link=http://xhxjcxlzyibe.com/]xhxjcxlzyibe[/link], http://atnvfrwtpmjs.com/
ONbqRrldQHDvtUKitIk
IUJMXN qayjffgccuix, [url=http://jnxqqnlgsurx.com/]jnxqqnlgsurx[/url], [link=http://xxdtxkmrfldp.com/]xxdtxkmrfldp[/link], http://zuvgetkgurxk.com/
eggycCZfVBhAdQ
regergdfasdgaf buy lipitor http://www.jpgmag.com/people/buylipitorm buy lipitor 723261 amoxicillin http://www.jpgmag.com/people/buyamoxicillinm amoxicillin 417539 buy tylenol http://www.jpgmag.com/people/buytylenolm buy tylenol fmnjt buy acomplia http://www.jpgmag.com/people/buyacompliam buy acomplia 5019 buy adipex http://www.jpgmag.com/people/buyadipexm buy adipex %OO prozac http://www.jpgmag.com/people/buyprozacm prozac rrdae buy zithromax http://www.jpgmag.com/people/buyzithromaxm buy zithromax >:((( buy flexeril http://www.jpgmag.com/people/buyflexerilm buy flexeril 010429 buy tramadol http://www.jpgmag.com/people/buytramadolm buy tramadol >:DDD clomid http://www.jpgmag.com/people/buyclomidm clomid wbrl viagra http://www.jpgmag.com/people/buyviagram viagra 01456 xenical http://www.jpgmag.com/people/buyxenicalm xenical lcbn buy hoodia http://www.jpgmag.com/people/buyhoodiam buy hoodia 45286 effexor http://www.jpgmag.com/people/buyeffexorm effexor 8O buy lortab http://www.jpgmag.com/people/buyhydrocodonem buy lortab hjutzm xanax http://www.jpgmag.com/people/buyxanaxm xanax :-[[ buy diet pills http://www.jpgmag.com/people/buydietpillsm buy diet pills :-]] buy doxycycline http://www.jpgmag.com/people/buydoxycyclinem buy doxycycline =-( buy celexa http://www.jpgmag.com/people/buycelexam buy celexa uxfju buy soma http://www.jpgmag.com/people/buysomam buy soma 278 female viagra http://www.jpgmag.com/people/buyfemaleviagram female viagra 54093 buy ambien http://www.jpgmag.com/people/buyambienm buy ambien =] cialis http://www.jpgmag.com/people/buycialism cialis sgxzr
kivUlaUeWwKOIXC
wlgwergblkijle buy finasteride http://members.work.com/buyfinasteridem buy finasteride :[[ diflucan http://members.work.com/buydiflucanm diflucan :-((( buy lipitor http://members.work.com/buylipitorm buy lipitor 3481 buy amoxicillin http://members.work.com/buyamoxicillinm buy amoxicillin 571407 buy propecia http://members.work.com/buypropeciam buy propecia 5521 buy acomplia http://members.work.com/buyacompliam buy acomplia 8-))) buy nexium http://members.work.com/buynexiumm buy nexium =-) glucophage http://members.work.com/buyglucophagem glucophage 8573 buy prozac http://members.work.com/buyprozacm buy prozac :) lexapro http://members.work.com/buylexaprom lexapro :-OOO clomid http://members.work.com/buyclomidm clomid >:-[[[ biaxin http://members.work.com/buybiaxinm biaxin >:P effexor http://members.work.com/buyeffexorm effexor =-]] buy fosamax http://members.work.com/buyfosamaxm buy fosamax xaou buy lamisil http://members.work.com/buylamisilm buy lamisil :(( prednisone http://members.work.com/buyprednisonem prednisone qrbitm buy doxycycline http://members.work.com/buydoxycyclinem buy doxycycline 64058 celexa http://members.work.com/buycelexam celexa togxo buy female viagra http://members.work.com/buyfemaleviagram buy female viagra xpdp buy paxil http://members.work.com/buypaxilm buy paxil 93209
xyzrQINmlPUwKsY
regergdfasdgaf finasteride no prescription http://www.viddler.com/explore/buyfinasterideo finasteride no prescription hovbx apo-alpraz http://www.viddler.com/explore/buyalprazolamon apo-alpraz yju order diflucan http://www.viddler.com/explore/buydiflucanonli order diflucan >:-[[[ purchase viagra http://www.viddler.com/explore/buyviagraonline purchase viagra %-OOO buy acomplia http://www.viddler.com/explore/buyacompliaonli buy acomplia ttsct purchase nexium http://www.viddler.com/explore/buynexiumonline purchase nexium quzym vicodin hp http://www.viddler.com/explore/buyvicodinonlin vicodin hp zoevv phenterex http://www.viddler.com/explore/buyadipexonline phenterex jhdj clomid online http://www.viddler.com/explore/buyclomidonline clomid online 8-DD xenical http://www.viddler.com/explore/buyxenicalonlin xenical 499 effexor http://www.viddler.com/explore/buyeffexoronlin effexor 8254 acetaminophen http://www.viddler.com/explore/buyfioricetonli acetaminophen :OOO generic lamisil http://www.viddler.com/explore/buylamisilonlin generic lamisil =-DD buy doxycycline http://www.viddler.com/explore/buydoxycyclineo buy doxycycline nkj buy codeine http://www.viddler.com/explore/buycodeineonlin buy codeine 8368 order hoodia http://www.viddler.com/explore/buyhoodiaonline order hoodia pff trankimazin http://www.viddler.com/explore/buyxanaxonlinem trankimazin vruo hydrocodone online http://www.viddler.com/explore/buylortabonline hydrocodone online >:-]]] discount paxil http://www.viddler.com/explore/buypaxilonlinem discount paxil idsp
BxiVQopgUxBuqzVe
erkvnervlweufw discount meridia http://buymeridiaonlinem.u.yuku.com/ discount meridia :]] propecia no prescription http://buypropeciaonlinem.u.yuku.com/ propecia no prescription 661 generic doxycycline http://buydoxycyclineonlinem.u.yuku.com/ generic doxycycline xjpgof order amoxicillin http://buyamoxicillinonlinem.u.yuku.com/ order amoxicillin 8(( lorazepam http://buyativanonlinem.u.yuku.com/ lorazepam 603 order esgic http://buyfioricetonlinem.u.yuku.com/ order esgic 8-P prozac no prescription http://buyprozaconlinem.u.yuku.com/ prozac no prescription ezxh stilnoct http://buyambienonlinem.u.yuku.com/ stilnoct goot soma online http://buysomaonlinem.u.yuku.com/ soma online :[[[ buy lortab http://buylortabonlinem.u.yuku.com/ buy lortab 8( buy xenical http://buyxenicalonlinem.u.yuku.com/ buy xenical >:))) discount codeine http://buycodeineonlinem.u.yuku.com/ discount codeine :P tylenol http://buytylenolonlinem.u.yuku.com/ tylenol 1513 discount glucophage http://buyglucophageonlinem.u.yuku.com/ discount glucophage yniw buy prevacid http://buyprevacidonlinem.u.yuku.com/ buy prevacid qmghoh discount effexor http://buyeffexoronlinem.u.yuku.com/ discount effexor 8-PP generic cyclobenzaprine http://buyflexerilonlinem.u.yuku.com/ generic cyclobenzaprine 752312