جامعہ کراچی


جامعہ کراچی کراچی میں واقع ھے اور یھاں پر لگ بھگ تیس ھزار طالب علم علم حاصل کررھے ہیں۔اس جامعہ کا شمار پاکستان کے دس اور بین الاقوامی طعر پر پانچسویں بڑی جامعہ کے طور پر ہوتا ھے۔ یہ جامعہ 1951 میں ایک ایکٹ کے زریعے معرض وجود میں آئ ۔