جمہوریت کے لبادے میں ڈکٹیٹر

Guest's picture

ہیومن رائٹس واچ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور امریکہ اور برطانیہ کی صدر پرویز مشرف کی حکومت کی حمایت پر سخت نتقید کرتے ہوئے صدر مشرف کو

پاکستان میں ’جمہوریت کے لبادے میں ڈکٹیٹر‘ قرار دیا ہے۔

دنیا بھر میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنیوالی اس تنظیم نے اپنی سالانہ رپورٹ نیویارک میں تنظيم کے صدر دفتر سے شائع کی۔

Share this
No votes yet

Contact Author

Give feedback to author about this article.
CAPTCHA
This question is for testing whether you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.