خوبصورتی ایک راز از کاشف فاروق

Administration's picture

کچھ لوگ خوبصورتی کے شیدائ هوتے هیں۔ خوبصورتی کو دیکھ کر یه لوگ انھیں نوکریوں پر رکھ تو لیتے هیں مگر جب کام کی باری آتی هے تو یهی لوگ سب سے پیچھے هوتے هیں۔ خوبصورتی میں سب سے نمبر ون پر وه نوجوان هوتے هیں جنکی عمریں سوله سے انیس کے درمیان هوتی هیں، اس عمر کی جو خوبصورتی هے وه کسی اور عمر میں دیکھنے میں نھیں آتی۔ کچھ لڑکے تو بلا کے خوبصورت هوتے هیں اور یهی عمر ٹین ایج کی هوتی هے۔

ایک اھم خاص بات وه یه که یه خوبصورتی جس قدر لڑکوں میں دیکھنے میں آئ هے وه لڑکیوں میں نھیں ملتی۔ لڑکیوں کو میک اپ کرنے کے لیے بیوٹی پارلر جانا پڑتا هے۔ وه وهاں پر کئ کئ گھنٹے تیار هوتی رهتی هیں، پھر کھیں جاکر وه سج سنور کے باهر نکلتی هیں اس خیال سے که کهیں همیں کوئ شهزاده بیاه کے لے جاۓ۔ جبکه اس کے برعکس لڑکوں کی جو خوبصورتی هوتی هے وه کمال کی هوتی هے، نه انھیں میک اپ کرنے کے لیے کسی بیوٹی پارلر جانے کی ضرورت هوتی هے اور نه هی انھیں گھر میں لپ اسٹک وغیره کی ضرورت پڑتی هے، اسی لیے تو کهتے هیں که الله تعالی نے حیوانات میں بلکه انسانوں میں بھی نر کو هی خوبصورت بنایا هے۔ ان لڑکوں کی خوبصورتی کا کوئ متبادل نهیں ملتا۔ بعض دفعه تو لڑکوں کو گھر بیٹھے هی رشته مل جاتا هے۔ "بن بلاۓ مهمان" کی طرح لوگ ان کے گھر جا کر رشته مانگتے هیں اور یه اسی خوبصورتی کا کمال هے۔

http://www.geocities.com/kurdupk/khubsurat.htm

Share this
No votes yet

Contact Author

Give feedback to author about this article.
CAPTCHA
This question is for testing whether you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.