ِخدا تعالی قادرِمطلق ہے۔اس نے اپنی حکمت سے کل کاٴینات تخلیق کی۔اور پھر انسان کو زمین پر اپنا ناءب بنا کر پھیجاتا کہ پوری کاءنات کو مسخر کر ےاور اپنی زندگی خدا کی ہدایت کے مطابق بسر کے۔
الّلھ نے فرشتوںکو مخاطب کر کے حضرت آدمکی پیداٴلش کا ارادہ ان الفاض میں فرمایا۔
”میں زمین میں اپنا خلیفہ بنانے والا ہوں“