پاکستان کو اپنے معرض وجود میں آنے کے بعدسے آج تک بہت سی مشکلات اورخوفناک حالات کا مقابلہ کرنا پڑرہا ہے اور اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم ہے کہ وہ ان سے بخوبی احسن مقابلہ کر رہا ہے اور اپنے دشمنوں کے مہلک واربھی سہہ رہا ہے۔ اگرچہ پاکستان کواپنے قیام کے چند سالوں میں ہی اپنے ایک بازو سے محروم ہو نا پڑا۔مگر اس کے باوجود اس پاک ارض کے دشمنوں کے دل ودماغ تاحال اس کے باقی وجود پر ہیں۔ جو یہ نہیں چاہتے کہ پاکستان دنیا کے نقشہ پرہو اور پاکستان کے ایٹمی قو ت بن جانے کے بعد سے تو ہمارے دشمنوں کی تعد اد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔اور وہ ایک کے بعد ایک وار کر تے رہتے ہیں تاکہ پاکستان کو استحکام حاصل نہ ہوسکے اور اس کی معاشی حالت کبھی ٹھیک نہ ہو؟جب بھی معاشی طور پر سرگرمیاں عروج پر جانے لگتی ہیں تب ہی کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ ضرور ہو جاتا ہے جس سے معاشی سرگرمیاں ایک دم سے رک جاتی ہیں اور پاکستان کی معیشت کو نا قابل تلافی نقصان پہنچتا ہے ۔جیسا کہ 27دسمبر کو پاکستان کی شان محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی المناک شہادت کی وجہ سے پاکستان کو ہوا۔
پاکستان کو شروع سالوں میں ہی اپنے اولین وزیر اعظم لیاقت علی خان کی شہادت کو صدمہ سہنا پڑا اور اسکے بعد ہمارے ملک کے حالات اس ڈگر پر چل پڑے جس پر شاید ان کی وفات نہ ہونے سے ملک جس راہ پر گامزن ہوتا وہ دنیا کے لئے قابل رشک ہوتا مگر دشمنوں نے ایسا وار کیا جس کے اثرات ہم ابھی تک بھگت رہے ہیں ۔اس کے بعد ایک اور عوامی لیڈر کی باری آتی ہے اور وہ تھے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی وسابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو ، جن کے بہترین کارناموں سے خائف ہو کر پاکستان کے دشمنوں نے اسکو صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔ وہ لیڈر جس کی بدولت قوم کو 1973ئ کا آئین ملا اور اس کی ہمت کی وجہ سے پاکستان ایٹمی قوت بنا اپنے ناکردہ گناہ کی سزا پاگیا۔اور اس کے بعد باری آتی ہے اسی شہید بھٹوکی بیٹی کی جو ملک میں جمہوریت کی خواہاں تھی اور اس ملک کے غریب اور بے سہارا لوگوں کی امید تھی کہ وہ آکر پاکستان کے حالات بدلے گی اور خوشحالی لائے گی تاکہ وہ خواب پورا ہوسکے جس کی خاطر یہ ارض پاک معرض وجود میں آئی تھی ۔
پچھلے پچاس سالوں سے ہم بہت سے حالات وواقعات سے گذر چکے ہیں مگر ابھی تک اپنی منزل کا راستہ تلاش نہیں کر پائیں ہیں ؟ کیا ہڑتالیں ،دنگا فساد اور قتل وغارت کا خواب ہی ہمارے بزرگوں نے دیکھا تھا ؟کیا ہم اس ملک کے رہنے والے نہیں ہیںکیا ہمار افرض نہیں بنتا کہ اسکے اپنی جان کی بازی لگاکر ملک کو خوشحالی اور استحکام کی طرف لے جائیں؟کب تک ہم غفلت کی نیند سوئے رہیں گے؟
تحریر : ذوالفقار علی بخاری
zulfiqarbukhari80@gmail.com

Bookmark Site
Comments
KrEfwSfxkprzDXMX
PtheCN xtjlngapykli, [url=http://evrrfwgvgniz.com/]evrrfwgvgniz[/url], [link=http://tzrbzrfkbyjc.com/]tzrbzrfkbyjc[/link], http://fggcsyajpaxd.com/
KrEfwSfxkprzDXMX
PtheCN xtjlngapykli, [url=http://evrrfwgvgniz.com/]evrrfwgvgniz[/url], [link=http://tzrbzrfkbyjc.com/]tzrbzrfkbyjc[/link], http://fggcsyajpaxd.com/
rgTEqgBzKXgSsxJJ
GyL9hT gqppzuvdvuwa, [url=http://xfllrmmulxis.com/]xfllrmmulxis[/url], [link=http://dprcjqtwursy.com/]dprcjqtwursy[/link], http://kbuzlyraqjbj.com/
lUyBqPZyALEzMHEjLav
g2jGmy ohrcwygefxeb, [url=http://ptszomjrmgfk.com/]ptszomjrmgfk[/url], [link=http://qjlgczlirrkd.com/]qjlgczlirrkd[/link], http://jrzowwhyvbgs.com/
dyFiIULLNqcPQ
p3sHgv jaredfxgrlrk, [url=http://jjzhomafcrmc.com/]jjzhomafcrmc[/url], [link=http://zpqmbsgrxgdh.com/]zpqmbsgrxgdh[/link], http://mrrkkggjlgbl.com/
CHpAnNtIIkdYW
Must have: , naruto hinata hentai, [url="http://www.cleveland.com/forums/profile.ssf?nickname=st7uo2"]naruto hinata hentai[/url], http://www.cleveland.com/forums/profile.ssf?nickname=st7uo2 naruto hinata hentai, busty brunette fucking, [url="http://www.epinions.com/user-p7eq2s/show_~View_Profile"]busty brunette fucking[/url], http://www.epinions.com/user-p7eq2s/show_~View_Profile busty brunette fucking, naturism gallery, [url="http://freeiq.com/jcli?fullbio=1"]naturism gallery[/url], http://freeiq.com/jcli?fullbio=1 naturism gallery, atk free gallery, [url="http://www.cleveland.com/forums/profile.ssf?nickname=it72r"]atk free gallery[/url], http://www.cleveland.com/forums/profile.ssf?nickname=it72r atk free gallery, teen pussy galleries, [url="http://forums.vogue.com.au/member.php?u=81858"]teen pussy galleries[/url], http://forums.vogue.com.au/member.php?u=81858 teen pussy galleries,