کون کہتا ھے کہ انٹرنیٹ پر
سے گستاخ خاکوں کو ہٹا دیا گیا اس لیے یو ٹیوب بہی کہول دی گی ھی جب کہ یوٹیوب اور انٹر نیٹ پر بےشمار اس قسم کا مواد موجود ھیں یہ تو سب صرف قوم کو مدھوش رکھنے کیلےء کیا گیا تھا کیوں کہ مشرف(سزا قوم)اپنے امریکی یاروں کو ناراض
نہیں دیکہ سکتے اس لیے یہ ڈرامہ بنیا گیا ورنہ جس ہستی کی شان یہ میں گستاخی ہو ی
اور ھو رہی ھیں ،کہ لیے پی ٹی اے کو پورے ملک کا انٹرنیٹ بھی بند کرناکرن ے کی ضرورت ھوتی تو بھی کویء
غرت مند مسلمان اعتراض نہ کرتا اج بھی آپ صرف گوگل پر تصویروں کی سرچ میں جا کر لکھ ے
Muhammad
اور اپنے ایک ارب سے زیادہ مسلمان ھونے پر نازکرے جس ہستی کے لیے ھم اپنی جان دینے
کے دعوی کرتے ھیں
اب اصل وقت صرف مظاھررں کرتے ھے اگر آج بھی ھم نے کویّ عملی
قدم نہ اٹھایا تو ھم سزا میں برابرکے شریک ھو گے پی ٹی اے کا فرص ھے کہ وہ انٹر نیٹ کی ھر وہ سایڈ جس پر اس قسم کا مواد ھے کو فوری
طور پر بلاک کرے اگر اس سلسلے میں عوام کی مدد کی ضرورت
ھو تو وہ بھی حاصل کرے اور اگر پی ٹی اے ایسا نیں کرتی تو کیا پاکستان اور پوری دنیا میں ایک بھی ملسمان اتنا علم نہں رکھتا کہ وہ خود
اس کو بند کردےاس کاکام غازی
علم دار سے کم نا ھو گا

Bookmark Site