کراچی سندھ کا صوبائ دارالحکومت اور پاکستانن کا سب سے بڑا شہر ہے۔یہ شھر بحر العرب کے شمالی کنارے پر واقع ہے ۔ اس کا شمار دنیا کے دس بڑے شھروں میں بھی ہوتا ہے ۔کراچی پاکستان کا پھلادارالحکومت بھی تھا اور آج بھی کراچی تام تجارتی سرگرمیوں کا مرکز ہے