ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دِیا بھی گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن
لوگوں میں آسانیاں پیدا کرو ،سختی نہ کرو ،انہیں خوشخبری سناؤ ،دین سے متنفر نہ کرو۔