Justuju

hashims's picture

سارے آئینے توڑ دو

[RIGHT]
[size=4]
[b]

YOU CAN INCREASE THE FONT DISPLAY SIZE BY PRESSING "CTRL+" KEYS, OR USE "CTRL AND YOUR MOUSE SCROLL WHEEL"

جستجو
حکمت اور دانش سے لبریزگفتگو اور مباحث

سارے آئینے توڑ دو
اس میں نظر آنے والا چہرہ مجھے خوف زدہ کردیتا ہے ۔۔۔

محمد بن قاسم
eMail: justujumedia@gmail.com

پرنٹ میڈیا، ریڈیو، ٹیلی ویژن، فون، فیکس، موبائل فون، ای میل، انٹرنیٹ، یہ تمام جدید ذرائع ابلاغ ہیں۔ زیادہ عرصہ نہیں ہوا، ایک ایسا زمانہ بھی گزرا، جب کہ ڈاک کے ہرکارے ہی صرف کسی نہ کسی سواری کے ذریعہ خطوط لے جاتے، اور اس طرح دیس بدیس، پیغامات کے تبادلے ہوتے۔ خط جانے، آنے میں اتنا وقت لگتا کہ موسم تبدیل، اوربعض صورتوں میں نسلیں بھی بدل چکی ہوتیں۔ اس ضمن میں خود برطانوی متحدہ ہندوستان میں وقوع پذیر ہونے والی ایک تحریک آزادی کا نام لیا جاسکتا ہے، جو ریشمی رومالوں پر چند خطوط تحریر کرنے سے شروع ہوئی، جس کے ایک نمائندہ کردار دیوبندی مولانا عبیداللہ سندھی تھے۔ اس تحریک کا زمانہ پہلی جنگ عظیم کا ہے، جو 1914 سے 1918 تک ہوتی رہی۔ یہ تحریک تو ناکام ہوئی، مگر بعد میں جدید ذریعہ ابلاغ، مثلاً اخبارات، فون، او ر ریڈیو نے کانگریس اور مسلم لیگ وغیرہ کے پیغامات کو عام کرنے میں مدد دی، اور جلسے جلوسوں کے ساتھ ساتھ ان تمام ذرائع نے آخر کار 1947میں ہمیں ایک آزاد مملکت خداداد، پاکستان عطا کردی۔

hashims's picture

ذیابیطیس سے آگاہی

[right]
[b]
[size=4]

About Diabetes: Learn Now ذیابیطیس سے آگاہی

نومبر 14, 2009 کو دنیا میں ذیابیطیس کی آگاہی کا دن منایا جارہا ہے۔

صرف پاکستان میں ایک محتاط اندازہ کے مطابق 80,000 افراد سالانہ اس مرض کی پیچیدگیوں کی وجہ سے انتقال کرجاتے ہیں۔ اور اس کا بنیادی سبب اس مرض کے بارے میں معلومات کی کمی ہے۔

ذیابیطیس جو عام طور پر پہلے صرف بڑی عمر میں لاحق ہوتا تھا، اب زندگی کی سہولیات اور آسانیاں بڑھ جانے ، تیز رفتار چربیلے کھانوں، اور جسمانی زور و مشقوں کی کمی کی وجہ سے جوانوں اور بچوں تک کو لاحق ہورہا ہے۔

hashims's picture

پاکستانی پولیس: زندہ طلسمات

[b]
[right]
[align=right]
[size=''4"]
Monday, November 09, 2009
A cure for all ailments: Pakistan Police پاکستانی پولیس: زندہ طلسمات

جستجو
حکمت اور دانش سے لبریزگفتگو اور مباحث

پاکستانی پولیس: ایک زندہ طلسمات! ۔۔
بھولے بھالے پاکستانی حکمران پولیس کو ہر مرض کی دوا بنادینے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔

hashims's picture

ہیلیری کلنٹن کا طوفانی دورہء پاکستان

[BB] [BB]
[right]
[size=250]

ہیلیری کلنٹن کا طوفانی دورہء پاکستان

Tags: Kerry Lugar, Hillary Clinton, Pak US Relations, Al Qaeda, Taliban, Justuju,
Agricultural Income Tax

جستجو

hashims's picture

جستجو / حالاتِ حاضرہ: شکریہ انکل سام

جستجو / حالاتِ حاضرہ
دل چسپ سیاسی، سماجی، ادبی، طنزومزاح، حکمت و دانش سے بھرپورتحریریں

شکریہ انکل سام

Syndicate content