ایک فوجی صدر کے ہاتھوں برطرف ہونے والے ججوں کی بحالی کا معاملہ پاکستانی سیاست کی بساط پر دلچسپ صورت اختیار کرگیا ہے۔ آنے والی مخلوط حکومت نے تو بھوربن میں اعلان مری کے ذریعے اپنی چال ظاہر کر دی ہے , لیکن ایوان صدر اس کے توڑ کے لیے کیا ارادے رکھتا ہے یہ ا

Syndicate content