سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے دو درجن کے قریب سابق ججوں نے جِن میں اِن عدالتوں کے سابق چیف جسٹس صاحبان بھی شامل ہیں , ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ معزول کیے گئے ججوں کو بحال کرنے کے لیے سادہ اکثریت سے پارلیمنٹ کی ایک قرارداد ہی کافی رہے گی۔

Syndicate content