آپ کے سوالات
چونکہ ھمیں روزانہ لاتعداد ای میلز موصول ھو رھی ھیں ان میں بہت سے سوالات بھی پوچھے جا رھے ھیں۔ ان کی روشنی میں بار بار پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات یہاں تحریر کیے جا رھے ھیں۔
اگر آپ کے ذھن میں کوئی سوال ھو تو ھمیں ضرور تحریر فرمائیں۔
ٹیم اُردو
ٹیم اُردو ایٹ جی میل ڈاٹ کام
TeamUrdu [Replace AT with @] Gmail.com