جواب : ھم دو ھزار آٹھ تک صرف دس ھزار مُفید اُردو مضامین اُردو دُنیا تک پہنچانا چاھتے ھیں۔ یہ ھدف پُورا ھونے کے بعد اگلی منزل کا تعین کریں گے۔