جواب : ایک مصنف کی سب سے بڑی خواھش یہی ھوتی ھے کہ اس کی تحریر کا زیادہ سے زیادہ لوگ مطالعہ کریں۔ آپ کو مندرجہ ذیل فوائد حاصل ھوں گے۔
۱۔ اُردو آرٹیکلز کو ھم پروفیشنل انداز میں چلا رھے ھیں۔ اگر آپ اپنا مضمون یہاں تحریر فرمائیں گے تو آپ کی تحریر موثر انداز میں زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے گی۔
۲۔ ھمارا ایک نیوز لیٹر بھی ھے جس کو ھر ھفتے بیس ھزار سے زائد افراد مطالعہ فرماتے ھیں۔ آپ کے مضامین جب ان تک پہنچیں گے تو آپ کو اپنی پسند کے بے شمار قارئین مل جائیں گے۔
۳۔ اگر آپ کسی دوسرے ویب سائٹ یا میگزین میں مضمون شائع کر رھے ھیں تو اس کے ساتھ ساتھ یہاں بھی شائع کرنے سے آپ کے لکھنے کا حق بہتر طور پر ادا ھو گا۔
۴۔ آپ آرٹیکل کے اختتام پر اپنے ویب سائٹ یا بلاگ کا لنک دے سکتے ھیں اور یوں قارئین آپ کی مزید تحریریں پڑھنا شروع کر دیں گے۔
۵۔ آپ کے سائٹ لنک کی وجہ سے گوگل سمیت تمام سرچ انجنز آپ کے سائٹ کا وزٹ کریں گے اور اس کی رینکنگ بہتر ھو جائے گی۔
Comments
Personal Personal
That is right, But prblem is that i have no website or Any blog link. those are all saved in my oersinal diary.
Now what should I do?
Add critically articles
I want to give you some suggestions for your good work. First you must critically articles because I did not fine critically articles in your articles. It is very necessary for your work and please do not ignore the original writer name. You talked about your magazine pleas provide has name and also information about your magazine how we can receive.