ہمیشہ رکھے خدا گھر تمہارا آبادجہاں ہو خوشیاں جیو ہزاروںسال کوئ غم تمہارے پاس نہ آے خوشی آے، آکے واپس نہ جاےجہاں رہو کامیابی تمہارے قدم چومےخوشیوںکے جھولے میں سدا تو جھولے کبھی بھی تم کسی کا دل نہ دکھانا خود ہنسنا اوروںکو بھی ہنسانا دعا ہے جو چاہو ہمیشہ ملے آنگن میں سدا پھول خوشیوںکے کھلے

Bookmark Site