فتح صرف سچ کی ھوتی

siaksa's picture

دس محرم سے دو دن پھلے جو ٹیسٹ کارواییاں کراچی  میں جاری ھوی تھی اس کا انجام بڑے حادثے کی صورت میں دس محرم کو ھوا اور اس کے بعد کراچی میں قتل غارت کا جو بازار برپا کیا گیا۔ پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان جس طرح ڈرار ڈالی جانے لگی یہ درحقیقت ان استحالی طبقہ کی شازش ھے جو پاکستان کے دشمن ھیں اور متحدہ قومی موومنٹ کو اپنی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ سمجتے ھیں، ان تمام کارواییوں سے پھلے جس طرح متحدہ قومی موومنٹ کی مقبولیت میں اضافہ ھورھا تھا اور جس طرح سے کراچی کا امن وامان پورے پاکستان میں مثالی بنتا جارھا تھا اور گلگت بلتستان کے انتخابات میں متحدہ قومی موومینٹ کی کامیابی سراھا جارھا تھا پورے مللکی سطح پر، اس کے ساتھ متحدہ کی جانب پنجاب کنویشن کا اعلان جس پر پورے مللک کی نظریں لگی تھی اس پر سونے پر سھاگہ ناظم کراچی مصطفی کمال کی بے مثال کارکردگی جس نے متحدہ کو بام عروج پر پھنچا دیا تھا، اس کو سبوتاز کرنے اور نقصان پھچانے کے لیے ان تمام  ناپاک شازشوں کے خالق وہ عناصر ھیں جو  عوام کو اپنا غلام اور کٹھ پتلی کی طرح سمجتے ھیں جن کو وہ اپنے اشاروں پر نچا سکتے ھیں اور انکے ساتھی خون اشام درندے طالبان اور انکے حواری ھیں جو ھرگز نھیں چاھتے کہ پاکستان کی عوام کا سیاسی شعور بیدار ھو اور انکوں لوٹنے والے اور اپنے پیروں میں بٹھانے والے اس بات سے شدید خایف ھیں کہ اگر متحدہ کا فکر و فلسفہ پاکستان میں پھیل گیا تو جس عوام کو وہ غلام در غلام بنانے کا خواب ھمیشہ دیکھتے اییں ھیں وہ اپنے جایز حق کا مطالبہ کریں گے اور جس اقتدار کے حصول کا کھیل باری باری ان ھی چھروں اور خاندانوں کے گھر کی لونڈی بن کے رھے گیا ھے۔ وہ پاکستان کے حیقیقی مالکوں کے ھاتھ میں چلاجاے گا جو اصل میں پاکستان کے عوام ھیں اور متحدہ نے یہ عملن کرکے دیکھایا ھے۔ اسی خوف اور جنجھلاٹ کے شکار استحالی طبقات مذموم کوشیش کرتے رھتے ھیں پر یہ بھول جاتے ھیں کہ اخری فتح صرف سچ کی ھوتی اور جھوٹ اور مکروفریب مٹ جاتا ھے۔ خدا کے لیے عوام پر چھوڑ دو وہ کس کو اپنا راہ نجات سمجتی ھے جو انکے پاکستان کو دنیا میں ایک مضبطوط اور عزت دار مقام دے جو کہ ھمارے پیارے قاید اعظم محمد علی جناح کا مقصد حیات تھا اور خواب تھا اور اج کے پاکستان میں صرف متحدہ قومی موومنٹ ھی وہ جماعت نظر اتی ھے جو اس خواب کو پورہ کرسکتی ھے۔