Normal
0
false
false
false
EN-US
X-NONE
AR-SA
MicrosoftInternetExplorer4
/* Style Definitions */
table.MsoNormalTable
{mso-style-name:"Table Normal";
mso-tstyle-rowband-size:0;
mso-tstyle-colband-size:0;
mso-style-noshow:yes;
mso-style-priority:99;
mso-style-qformat:yes;
mso-style-parent:"";
mso-padding-alt:0cm 5.4pt 0cm 5.4pt;
mso-para-margin-top:0cm;
mso-para-margin-right:0cm;
mso-para-margin-bottom:10.0pt;
mso-para-margin-left:0cm;
line-height:115%;
mso-pagination:widow-orphan;
font-size:11.0pt;
font-family:"Calibri","sans-serif";
mso-ascii-font-family:Calibri;
mso-ascii-theme-font:minor-latin;
mso-fareast-font-family:"Times New Roman";
mso-fareast-theme-font:minor-fareast;
mso-hansi-font-family:Calibri;
mso-hansi-theme-font:minor-latin;
mso-bidi-font-family:Arial;
mso-bidi-theme-font:minor-bidi;}
ربیع الاول وہ
ماہ مقدس ہے جس کی مبارک ترین ساعتوں میں اللہ تعالٰی نے
کا ئنات پر
اپنا سب سےعظیم ترین احسان فرماتے ہوئے
اپنے حبیب کریم
خاتم الانبیأ ﷺ کی ذات گرامی کو پیدا فرمایا
جب حضور ﷺ آئےتوچمنستان عالم کا ذرہ ذرہ منور ہو گیا گلشن ہستی میں
بہارآگئی رحمتوں کی گھٹا چھا گئی
آج یہ ماہ
مبارک ایک مرتبہ پھر ہمارےجذبہ عشق ومستی کو کیف وسرور سے ہمکنار کرناچاہتا ہے
اور ہمیں فخر
نوع انسانی ﷺکے اسوۂ کامل کی پیروی پر برانگیختہ کر رہا ہے
موقع بڑا اچھا
ہے کیوں نہ اپنے محبوب نبیﷺ سے اپنا ٹوٹا ہوارشتہ پھر سے
استوار کریں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ توپھر دیر کس بات کی ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آئیے اپنے
آقا اپنےرہنمأ ، مقتدا اورمحسن کاملﷺ کی اطاعت
و اتباع کا عہد کریں
آپ ﷺ کی حسین اداؤں پر جان چھڑکنے کا عزم کریں
اور آپ کے بے
شمار احسانات کے شکریہ کے طور پر درودوسلام کے تحفے
بڑی عاجزی ،
نیازمندی اورعقیدت ومحبت سے پیش کریں
گر قبول
افتدزہے عزوشرف
اللھم صل وسلم
علٰی محمد وعلٰی آل محمد
اللھم صل علٰی
محمدوآلہ بقدرحسنہ وجمالہ
خرافات ، بدعات
، فضولیات ، لغویات کے ذریعے آقا کادل دکھانے کی بجائے
درودوسلام کے
ذریعے مکین گنبد خضرأﷺ کی راحت وتسکین کا سامان کریں
اللہ تعالٰی ہم
سب کو محبوب دو جہاں کا سچا اور فرمانبردار امتی بنائے
آمین بحرمۃ
سیدالمرسلین خاتم النبیین والمعصومینﷺ
طالب شفاعت
محمدیﷺ افقرالٰی اللہ محمدعثمان بیگ فاروقی غفرلہ
Normal
0
false
false
false
EN-US
X-NONE
AR-SA
MicrosoftInternetExplorer4
Normal
0
false
false
false
EN-US
X-NONE
AR-SA
MicrosoftInternetExplorer4
مولانا عثمان بیگ
فا روقی کااتازہ ترین خطبہ جمعہ باقاعدگی سے
پراپلوڈکیا جاتا
ہے ڈاؤنلوڈ کر کے سنیں اور اپنے قلوب واذہان کو ایمان
کی حلاوت سے
مالامال فرمائیں
مزید معلومات ۔
مضامین ۔ تقاریر ۔ ایمان افروز بیانات ۔ اور نعتوں کیلئے
وزٹ کرتے رہیں