اسیا کب تک چلے گا کے ھم اپنے حق کے لیے اواذ بلند کریں تو ھمیشہ ھم پر جانورں سے بد تر سلوک کیا جاتا ھے کیا اسے ھی ازادی کھا جاتا ھے میرے خیال میں احمد فراز نے کشمیر کے لیے ہی کہا تھا
ازادی ملی بھی تو ایسی فراز
کمرے سے اٹھا کر پنجرہ صحن میں رکھ دیا ھو جیسے
جو ACT 1974 /7 /2 کو پروین شاکر نے ایسے کہا
اس شرط پےکھیلوں گی پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاوں ھاروں تو پیا تیری
ھم اپنے قاہد کے نقشے قدم پر چلتے رھے گے اور اپنی ازادی تک پرامن کوشیش جاری راکھیں گے اس کے لیے ھر قربانی کے لیے تیار ھیں جیسے کشمری صاحب نے اپنے وطن کے لیے ھر قربانی دی اور رہے ھیں
شا ھد لطیف خان یو کےپی ان پی باغ(POK