
دوست کی دوستی، دوستی نہیں، دوستی تو وفا کا نام ہی۔ دوست میں کوئی دوشت (عیب داری) نہیں۔

مثبت رویہ ہی مثبت انداز ہوتا ہے۔ جو ہمیں مثبت سوچ عطا کرتا ہے۔ مثبت انداز سے دیکھیئے تو ہمارا ہر قدم نیکی بھی ہے
اردو زبان کے مسائل اور اکیسویں صدی
از شہزاد احمد شہزاد