دہشت گردی نے پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہے۔ جتنی قربنایاں پاکستان نے دی ہیں اتنی قربانیاں کسی ملک نے نہیں دیں۔ پھر بھی دنیا میں کہیں بھی دہشت گردی ہوتی ہےفوراً وہ پاکستان کو اس میں ملوث کرنے کی کو
بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے نہ جانے ہماری حکومت کو انڈیا والوں نے کیا گھول کے پلا دیا ہے کہ وہ انڈیا کا موسٹ فیورٹ کنٹری قرار دے رہے ہیں۔
قائداعظم نے جب پاکستان بنایا تھا تو اس کا خواب بہت چھا دیکھاتھا مگر اب تو یہ خواب ایک بھیانک چیز بن گیا ہے۔
It is sad to see that people can brag about beating someone in public in the name of religion, and not get arrested or prosecuted.