اج پاکستان میں ھر جگہ متحدہ قومی موومنٹ کے قاید الطاف حسین صاحب کا یہ تقاضہ ھی زیر موضوع ھے کہ پاکستان کو بچانے کے لیے کسی محب وطن جرنیل کو میدان میں اکے مارشل لا کی طرز پر ایسے اقدام لینے ھونگے اور م